افغان طالبان حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی ڈرونز سے حملے کی کوشش ناکام 

Feb 27, 2026 | 14:15:PM
افغان طالبان حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی ڈرونز سے حملے کی کوشش ناکام 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور )افغان طالبان حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی ڈرونز سے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز سے حملے کی کوشش کی،پاکستان کے اینٹی ڈرون سسٹمز نے تمام ڈرونزکوگرا دیا۔ 
سکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

یہ بھی پڑھیں:9 پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان واقعات نے ایک بار پھر افغان طالبان رجیم اور پاکستان میں دہشت گردی کے درمیان گھناؤنے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا ہے۔