کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

Feb 27, 2023 | 19:22:PM
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار
کیپشن: پولیس اہلکار ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیاگیا جبکہ ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ