صدر آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،صوبے کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

Apr 27, 2025 | 21:29:PM
صدر آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات ،صوبے کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
کیپشن: صدر آصف زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ ملاقات کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خورشید رحمانی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات  کی،ملاقات میں سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے سندھ میں جاری منصوبے بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی،صدر آصف زرداری نے  سندھ کی ترقی و خوشحالی، عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ بار کونسل نے وزیر داخلہ ضیا لنجار کو بڑا جھٹکا دیدیا