وزیر داخلہ سندھ کی سندھ بار کونسل کی رکنیت کینسل کرنے کا اعلان
کیپشن: سندھ بار کونسل کے وائس چئیرمین شفقت رحیم وزیر داخلہ کی رکنیت معطل کرنے کا اعلان کر رہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(جواد آصف)سندھ بار کونسل نے وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کی رکنیت کینسل کرنے کا اعلان کردیا۔
سندھ سرکار اور وکلا کے درمیان تناؤ شدت اختیار کرنے لگا،سندھ بار کونسل کے وائس چئیرمین شفقت رحیم نے وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کی رکنیت کینسل کرنے کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:جمشید اقبال چیمہ نے پی ٹی آئی کارکنوں کو بڑی خوشخبری سنا دی