حافظ آباد:  مسافر بس اور ٹرک میں تصادم, 6 افراد زخمی 

Apr 27, 2024 | 09:34:AM
حافظ آباد میں موٹر وے ایم ٹو کوٹ سرور کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں  6 مسافر شدید زخمی  ہوگئے جبکہ  بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں مظہر) حافظ آباد میں موٹر وے ایم ٹو کوٹ سرور کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں  6 مسافر شدید زخمی  ہوگئے جبکہ  بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے لاہور آ رہی تھی۔ریسکیو 1122 کی جانب سے زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا  ہے۔
مزید پڑھیں:  متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے

دوسری جانب  شکرگڑھ  میں اڈہ بستان کے قریب تیز رفتار کار کی رکشہ کو ٹکر لگنے سے  رکشہ میں سوار سکول بچے اور خواتین سمیت 5زخمی ہوگئے۔ حادثہ ڈرائیور کو اونگھ آنے کی وجہ سے پیش آیا۔
ریسکیو  کی جانب سے زخمیوں کو  فرسٹ ایڈ کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گئا ہے۔