متھن چکرورتی کورونا کا شکار ۔۔؟

Apr 27, 2021 | 22:59:PM
متھن چکرورتی کورونا کا شکار ۔۔؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)بھا رت میں کو رونا کی تبا ہ کاریا ں جا ری ،اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ماضی کے معروف بالی سپر اسٹار متھن چکرورتی کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:سپر ہٹ فلموں کے ہدایتکار کورونا سے انتقا ل کر گئے

تفصیلات کے مطابق متھن چکرورتی اور ان کے بیٹے میموہ چکرورتی نے ان افواہوں کی تردید کی ہے۔گزشتہ دنوں ریاست مغربی بنگال میں اپنی سیاسی مہم میں مصروف متھن چکرورتی نے اپنے مداحوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ بالکل تندرست ہیں اور ان دنوں اپنے بریک کو انجوائے کررہے ہیں۔
ان کے بیٹے میموہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ان کے والد بالکل تندرست اور صحت مند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ ارسا غزل نے شا دی سے متعلق خامو شی تو ڑ دی