سپر ہٹ فلموں کے ہدایتکار کورونا سے انتقا ل کر گئے

Apr 27, 2021 | 20:36:PM
سپر ہٹ فلموں کے ہدایتکار کورونا سے انتقا ل کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تامل فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار تھامیرہ کورونا کے باعث چنئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 53 سالہ ہدایتکار تھامیرہ کا اصلی نام شیخ دائود تھا اورگزشتہ دنوں ان میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ ارسا غزل نے شا دی سے متعلق خامو شی تو ڑ دی
ہدایتکار کورونا کی تشخیص کے بعد چنئی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، کچھ دن قبل ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیاتھا لیکن کورونا کے باعث ہونے والی پیچیدگیوں نے صحت کے مسائل لاحق کردیے ۔

وہ آج صبح چنئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری میں سوگ کی فضا ہے اور نامور شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکا رہ ریشم کا وصی شا ہ سے متعلق اہم انکشاف