ٹیکس فائلرز کیلئے بڑی خبر، ریٹرن فارم سے اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کا کالم ختم
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(وقاص عظیم)ٹیکس فائلرز کے لیے بڑی خبر ،ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فارم سے اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کا کالم ختم کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اضافی کالم شامل کرنے کا نوٹس لیا تھا ، جس کےبعد ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن فارم سے اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو کا کالم ختم کردیا ہے۔ اس معاملے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:بھارت:’’I LOVE MUHAMMAD‘‘کہنے پر 20مسلمانوں پر مقدمہ،متعدد شہروں میں مظاہرے