کراچی: زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)کراچی کے جناح ہسپتال میں زیرِ علاج کانگو کا مریض انتقال کر گیا۔
جے پی ایم سی ہسپتال کے حکام کے مطابق 28 سال کے مریض کو تیز بخار اور پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر داخل کیا گیا تھا۔
ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مریض کو 2 روز قبل جناح ہسپتال لایا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان پر عائد جرمانہ کون ادا کرے گا؟نام سامنے آ گیا