عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناسستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سوناسستاہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر سستاہوکر 3740 ڈالر فی اونس پر آگیاجبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 1000 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 95 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔
دس گرام سونا 858 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 39 ہزار 334 روپے کا ہوگیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں قومی نصاب مصنوعی ذہانت کے تحت پڑھانے کافیصلہ
دوسری طرف ایک تولہ چاندی 64 روپے اضافے کے بعد 4599 روپے پر پہنچ گئی ہے۔