ویڈیو: جیولری سٹور سے1 ملین ڈالر کی چوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فلمی انداز میں واردات دیکھنے میں آئی۔
کیلیفورنیا میں 25 ملزمان نے دن دیہاڑے جیولری سٹور سے ایک ملین ڈالر مالیت کی چوری کر ڈالی۔
Multiple masked suspects were arrested after a smash-and-grab robbery at a California jewelry store. pic.twitter.com/E4DUalngKw
— USA TODAY Video (@usatodayvideo) September 25, 2025
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے ملزمان بندوق اور توڑ پھوڑ کے آلات کے ہمراہ سٹور میں داخل ہوئے اور چند ہی لمحوں میں واردات کے بعد گاڑیوں میں فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیں:دبئی میں فلپائنی شہری نے 25 ہزار درہم کی لاٹری جیت لی
پولیس کے مطابق کم از کم 3 ملزمان کے پاس بندوق اور باقیوں کے پاس دیگر توڑ پھوڑ کے آلات موجود تھے۔
پولیس نے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق چوری کی واردات کا واقعہ 22 ستمبر کو پیش آیا تھا۔