ٹرین کی 7بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،3افراد جاں بحق، 50زخمی

Sep 26, 2021 | 09:59:AM
ٹرین کی 7بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،3افراد جاں بحق، 50زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ریاست مونٹانا میں ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مونٹانا میں ڈھرکی کے قریب ٹرین کی 7 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، خیال رہے کہ ٹرین میں عملے کے 16 ارکان سمیت کم از کم 146 افراد سوار تھے۔

امریکی حکام کے مطابق ٹرین میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا ہے اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے،فوری طور پر ٹرین حادثے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے۔