بنوں: گیس سلنڈر  کی دکان میں آتشز زدگی،کئی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے

Oct 26, 2025 | 19:06:PM
بنوں: گیس سلنڈر  کی دکان میں آتشز زدگی،کئی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 ںیوز )بنوں کے ریلوے روڈ میں گیس سلنڈر  کی دکان میں آتشز زدگی سے کئی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے۔

گیس پوری دکان میں پھیل گئی جس سے دُکان کا تمام سامان جل کر راکھ ہوگیا، دُکان کے سیف میں پڑی نقدی بھی جل کر راکھ ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں :سیشلائزڈ ٹریننگ کورس کے زیرتربیت ڈی ایس پیز کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ