گلوکارہ ،اداکارہ و ماڈل فضاء علی کا نیا گانا ’’مہندی والی رات‘‘ریلیز

Nov 26, 2025 | 19:30:PM
گلوکارہ ،اداکارہ و ماڈل فضاء علی کا نیا گانا ’’مہندی والی رات‘‘ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکارہ ، اداکارہ و ماڈل فضاء علی کا نیا گانا ’’مہندی والی رات‘‘ ریلیز ہوگیا ہے۔یہ گانا شادی سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیاگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فضاء علی کے نئے گانے کی شاعری علی صادقین نے لکھی ہے ،گانے کی موسیقی آفتاب علی طابو خان نے ترتیب دی ہے ، جبکہ گانے کے میوزک ارینج مینٹس علی حیدر ٹیپو نے کئے ہیں ۔

فضاء علی کا یہ گانا شادی سیزن کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیاگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نوجوان کھلاڑی کی گراؤنڈ میں المناک موت،کھیلوں کی سرگرمیاں3 دن کیلئے معطل