جسے اللہ رکھے ۔۔ وہ کیسے بال بال بچ گیا۔؟۔ ویڈیو دیکھیں

Nov 26, 2021 | 18:12:PM
سیلابی، ریلا ،برازیل
کیپشن: سیلابی ریلے کا منظر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بعض انسان بہت خوش قسمت ہوتے ہیں اور وہ آنے والی مشکل گھڑی سے ایسے بچ نکلتے ہیں جیسے مکھن سے بال نکالا جاتا ہے۔ اس موقع کی مناسبت سے مشہور مثال  ہے کہ ’جس اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ العربیہ اردو  نے ایسے ہی ایک منظر کی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں دیکھایا گیا ہے کہ برازیل میں ایک شخص اپنے گھر سے جیسے ہی باہر نکلتا ہے تو  یکدم ایک سیلابی ریلا نمودار ہوتا ہے ، لیکن خوش قسمتی سے وہ شخص تیز رفتار ریلے کا نشانہ بننے سےبال بال بچ جاتا ہے۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی سکیورٹی فورسز نے غلطی سے کنٹرول لائن عبور کرنیوالے بچے  کوحراست میں لے لیا