شادی کے منڈپ پر دولہا نے اچانک ایسا کیاکردیا کہ دلہن سمیت مہمان بھی حیرت زدہ،ویڈیو وائرل

Nov 26, 2021 | 08:16:AM
بھارت،دولہا،دلہن،ویڈیو
کیپشن: دولہا دلہن

(ما نیٹر نگ ڈیسک) شا دی کی خوشی تو سبھی کو ہوتی ہے مگر بھارت میں شادی والے دن دولہے نے اس خوشی میں بے تکا ڈانس کر ڈالا۔  جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو  میں وجود دولہا دلہن کا تعلق بھارت سے ہے جہاں دونوں کو شادی کی رسومات کی ادائیگی کے لیے منڈپ میں بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے۔ اچانک دولہا شادی کی رسم کے دوران دلہن کے پاس سے اٹھ کر ڈانس کردینا شروع کردیتا ہے۔

سو شل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصر ے جا ری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا اب کس حال میں اور کہاں ،جانیے