سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا اب کس حال میں اور کہاں ،جانیے

Nov 26, 2021 | 07:43:AM
شربت گلا،افغان ،خاتون
کیپشن: شربت گلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)آپ کو یا د تو ہو گا کہ امریکی فوٹو گرافر  نے 1984میں شربت گلا کی تصویرپاکستان کے ایک مہاجر کیمپ میں کھینچی تھی، یہ تصویر دنیا بھر میں افغان مہاجرین کی مشکلات  کی علامت بن گئی۔معروف میگزین کے سر ورق پر چھپنے کے بعد مشہور ہونے والی سبز آنکھوں والی افغان خاتون شرب گلا کو اٹلی نے پناہ دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کے منڈپ پر دولہا نے اچانک ایسا کیاکردیا کہ دلہن سمیت مہمان بھی حیرت زدہ،ویڈیو وائرل

تفصیلات کے مطابق 2002میں میک کری دوبارہ پاکستان آئے اور اس خاتون کو تلاش کیا۔2016میں اشرف غنی نے شربت گلا کو افغانستان بلا لیا تھا۔طالبان کے آنے کے بعد شربت گلا نے افغانستان چھوڑنے میں مدد کی اپیل کی تھی جس پرمغربی ملک اٹلی کی جانب سے انہیں پناہ دینے کی خبر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اصل شوہر نہ سہی ڈمی ہی سہی