سپیکر ملک محمد احمد خان نے وقاص مان کو خوبصورت گفتگو کرنے والا ایم پی اے قرار دیدیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راو دلشاد) پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان نے وقاص مان کو خوبصورت گفتگو کرنے والا ایم پی اے قرار دیدیا۔
سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ آپ اتنا میٹھا بولتے ہیں کہ دل کرتا بولتے جائیں،آپ مجھے نہ بھی دیکھیں بلکہ بات کرتے رہیں،ان کا کہنا تھا کہ پہلے حنا پرویز کہہ کو پھنس گیا تھا کہ میری طرف دیکھیں اب وقاص مان صاحب آپ کو کہنا نہیں چاہتا کہ مجھے دیکھیں،
سپیکر کے جملہ پر ایوان کشت زعفران بنا گیا،اپوزیشن و حکومتی رکن مسکراتے رہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا جون 2025 میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہوں گی؟اہم تفصیلات سامنے آگئیں