ترقی کے منتظر اساتذہ کی سنی گئی

May 26, 2023 | 11:39:AM
ترقی کے منتظر اساتذہ کی سنی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)محکمہ سکول ایجوکیشن کے 144 ایس ایس ٹی اساتذہ کی ترقی دیدی گئی۔

سکول ایجوکیشن نےترقیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،اساتذہ کو گریڈ 17 میں بطور ہیڈماسٹر ترقی دی گئی ہے،سکول سربراہوں کی خالی اسامیوں پر تعیناتیوں کےآرڈرز جاری کئے گئے،مذکورہ اساتذہ عرصہ10 سال سے ترقیوں کے منتظر تھے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب کی کاوش رنگ لے آئی