سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں

Mar 26, 2026 | 15:15:PM
سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کر گئیں۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے 5 بجے کالا باغ قلعہ میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:مشرق وسطیٰ کشیدگی، صدر ٹرمپ کیا چاہتے ہیں؟ وال اسٹریٹ جرنل نے بڑا انکشاف کر دیا