انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بلال نیازی)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا۔
پاکستانی جامعات میں داخلوں کے لیے یو سیٹ کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30 مارچ 2026 مقررکی گئی ہے،ایچ ای سی کے تحت یو سیٹ کا امتحان 19 اپریل 2026 کو منعقد ہوگا۔
بارہویں جماعت پاس یا رزلٹ کے منتظر طلبہ یو سیٹ کے لیے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سےشروع
خواہش مند طلبہ ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کی ویب سائٹ پر لاگ ان کر کےبھی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔