ایمبولینس کی عدم فراہمی۔ باپ مردہ بیٹی کو کندھے پر اٹھا کر پیدل چل پڑا

Mar 26, 2022 | 11:24:AM
مردہ بیٹی باپ کے کندھے پر، فائل فوٹو
کیپشن: مردہ بیٹی باپ کے کندھے پر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)نئی دہلی  بھارت کے ایک ہسپتال میں جاں بحق ہو جانیوالی بچی کی لاش کندھے پر اٹھا کر باپ کو دس کلو میٹر پیدل سفر طے کرنا پڑا،اس ویڈیو نے ہر آنکھ کو آشکبار کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ  کے رہائشی ایشورداس نے تیز بخار میں مبتلا اپنی 7سالہ بیٹی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال میں داخل کیا تھا جہاں چند گھنٹوں بعد وہ چل بسی۔سرکاری ہسپتال کی انتظامیہ نے بچی کے باپ کو ایمبولینس فراہم نہ کی  تومجبورا باپ کو بیٹی کی لاش کندھے پررکھ کرگھرلے جانا پڑا۔ باپ نے بیٹی کی لاش کولے کر10کلومیٹرپیدل سفرکیا۔

 Surguja: Chhattisgarh Health Min TS Singh Deo orders probe after video of a man carrying body of his daughter on his shoulders went viral