لاہور میں گھریلونا چاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
کیپشن: کرائم سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)لاہور کے علاقے کاہنہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا ۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیاہے جبکہ ملزم سے آلہ قتل چھری بھی برآمد کر لی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:شادی کی تقریب میں جھگڑا، دولہے کی ٹانگیں توڑ دی گئیں