ایک اور ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی 

Jun 26, 2021 | 20:52:PM
ایک اور ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی سے لاہور جانےوالی ٹرین حادثہ سے بال بال بچ گئی ۔
کراچی سے لاہور جانےوالی فرید ایکسپریس حادثہ سے بال بال بچ گئی ،فرید ایکسپریس ہیڈگلشیرکے مقام پر ٹریلر سے ٹکرا گئی ،ڈرائیور نے بروقت ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو حادثے سے بچالیا،ٹریلر ڈرائیور کو ریلوے پولیس نے گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: یااللہ خیر!کراچی سے پشاور جانیوالی ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی