دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان ڈوب گیا

Jul 26, 2026 | 18:01:PM
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان ڈوب گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راجہ وقار )دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان ڈوب گیا،’’ فیصل‘‘ نامی نوجوان رسولنگر خورد کا رہائشی تھا۔

ضلع بھر میں ڈوبنے کے واقعات میں مسلسل ہو رہا ہے، اہل علاقہ نے نوجوان کی نعش نکال کر ورثا کے حوالے کردی ہے۔


یہ بھی پڑھیں :پی ڈی ایم اے کا بالائی اضلاع میں ’’گلاف ‘‘ کے خطرے کا الرٹ جاری