ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی،پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا
یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا کے منتخب آزاد سینیٹرزنے’’ شمولیت‘‘ اختیار کرلی
ورلڈ انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی، تاشقند میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے پول میچ میں ترکیے کو 0-3 سے آوٹ کلاس کردیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی فتح کا اسکور 17-25، 19-25 اور 19-25 رہا۔قومی ٹیم نے اس سے قبل بیلجیئم اور ازبکستان کوشکست دی تھی۔