سٹیٹ بینک کا 28 سے 29 جولائی کو بینک بند رکھنے کا اعلان

Jul 26, 2023 | 08:49:AM
نو اور دس محرم کے دوران عام تعطیلات کے باعث ملک بھر کے بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نو اور دس محرم کے دوران عام تعطیلات کے باعث ملک بھر کے بینک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق مرکزی بینک 28 سے 29 جولائی 2023 ء (جمعہ سے ہفتہ) تک بند رہے گا۔ یہ عام تعطیلات عاشورہ کے موقع پر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹیٹ بینک نے ملک میں ڈالر کی دستیابی کے فروغ کیلئے اہم سرکلر جاری کردیا

خیال رہے کہ جمعرات کو آخری کاروباری روز ہو گا اس کے بعد جمعہ ، ہفتہ عاشورہ کی چھٹیاں جبکہ اتوار کو عام تعطیل کے باعث بند رہے گا، اس طرح تین روز تک بینک بند رکھا گیا ہے۔