اداکا رہ عا ئزہ خا ن کا بیٹے سے متعلق اہم انکشاف

Jul 26, 2021 | 20:02:PM
اداکا رہ عا ئزہ خا ن کا بیٹے سے متعلق اہم انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) اپنی جاندار اداکاری سے سب کو اپنا دیوانہ بنانے والی اداکارہ عائزہ خان کا نا م شو بز میں خا صا مقبو ل ہے ۔ان کی خو بصو رتی کے چرچے تو بھا رت میں بھی پہنچ چکے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ  اُن کا بیٹا پیدائشی آرٹسٹ ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا فوٹو کولاج اداکارہ کے بیٹے ریان تیمور کی مختلف تصاویر کی مدد سے بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ورمالا پہنانے کے دوران دلہن کی دولہا کے ساتھ کبڈی کی ویڈیو وا ئرل

فوٹو کولاج میں عائزہ خان کے بیٹے ریان تیمور کو پینٹنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’میرا بیٹا پیدائشی آرٹسٹ ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں یہ بھی لکھا کہ ’یہ لاک ڈاؤن کے دوران سامنے آنے والا ٹیلنٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کے روز دولہے نے ایسا کام کیا کہ دلہن خود پر قابو نہ رکھ سکی ۔۔ویڈیو وائرل