ایچ ای سی نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن لانچ کر دیا

Feb 26, 2026 | 20:45:PM
ایچ ای سی نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن لانچ کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ہائر ایجوکیشن کمیشن نے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام کا نیا ورژن لانچ کر دیا،پاکستانی یونیورسٹی اساتذہ کو عالمی جامعات میں تدریس اور تحقیق کا موقع فراہم کیا جائے گا۔

جدید ٹیکنالوجی رکھنے والے ممالک کے غیر ملکی اساتذہ پاکستان آ کر تدریسی خدمات انجام دیں گے،پروگرام کے تحت غیر ملکی فیکلٹی دو سے سولہ ہفتوں تک پاکستانی جامعات میں پڑھائے گی۔

انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سطح پر جدید کورسز متعارف کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں :  وزیراعظم کی ہدایت پر  تعلیمی اداروں میں سائبر سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ