بسنت منانےکی سمری محکمہ داخلہ پنجاب کوارسال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصر کھو کھر)محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے صوبے میں بسنت منانے کی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ نے 6، 7اور 8فروری کو پنجاب میں بسنت منانے کی سمری ارسال کی۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے سمری پنجاب کابینہ کو ارسال کی گئی۔
سمری ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے ارسال کی۔