عالمی باکسر عامر کی گوجرانوالہ آمد، پاکستانی دیسی کھانوں کے شوقین نکلے

Dec 26, 2022 | 23:57:PM
عالمی باکسر عامر خان، گوجرانوالہ آمد، پاکستانی دیسی کھانوں، لطف اندوز،
کیپشن: باکسر عامر خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی باکسر عامر خان کی پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ آمد، عامر خان مقامی ہوٹل میں چائنیز اور پاکستانی دیسی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی باکسر عامر خان گوجرانوالہ پہنچ گئے ،عامر خان سوشل انٹرپرینیور کی دعوت پر گوجرانوالہ آئے،عامر خان نے اپنا آرڈر خود سامنے بیٹھ کر تیار کروایا اور چائنیز اور پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے، اس موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ یہاں کے مشہور کھانوں کے بارے میں سنا تھا واقعی گوجرانوالہ کا کھانا بہت ذائقے دار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شوبز انڈسٹری کے ایسے ایسے راز معلوم ہیں جو کسی صحافی کے پاس بھی نہیں ہونگے ،ندایاسر کا انکشاف