گلوکار ملکو کا نیا گانا منڈا سیالکوٹ دا ریلیز

Aug 26, 2023 | 00:51:AM
گلوکار ملکو کا نیا گانا منڈا سیالکوٹ دا ریلیز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار ملکو کا نیا گانا ’منڈا سیالکوٹ دا‘ ریلیز کردیا گیا۔

گلوکار ملکو کے ریلیز ہونے والے نئے گانے ’منڈا سیالکوٹ دا‘ کی شاعری ملکو نے خود لکھی ہے۔ گانے کے لئے موسیقی ارباز نے ترتیب دی ہے۔ گانے کی ویڈیو کو سلیم خان نے ڈائیریکٹ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماورا حسین کا ڈرامہ ’’نوروز‘‘ توجہ کا مزکز بن گیا