ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 47 کیسز رپورٹ

Sep 25, 2022 | 10:46:AM
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 47 کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 12 ہزار 3 سو 69 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 47 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔

اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.38 فیصد رہی۔

یہ بھی پڑھیے: ملک کے 10 بڑے شہروں میں ڈینگی کے پھیلاﺅ کا خدشہ، الرٹ جاری کردیا گیا

اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 73 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔