خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان پیپلزپارٹی میں شامل

Oct 25, 2025 | 21:15:PM
خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان پیپلزپارٹی میں شامل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ضلع جھنگ سے تعلق رکھنے والے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان نے  ملاقات کی۔

خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان نے پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے خانوادہ دربار سلطان باہو کے صاحبزادہ زین سلطان کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی کے ہمراہ پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں :پی ایس ایل فرنچائز کے نئے معاہدوں کی تیاری