کرک؛ پولیس کا پی ٹی آئی رہنما خورشید خٹک کی گرفتاری کیلئے چھاپہ

Nov 25, 2023 | 19:11:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حلیم بخاری)کرک پولیس پی کے 97 سے پی ٹی آئی کے متوقع امیدوار خورشید خٹک کو گرفتار نہ کر سکی۔
تفصیلات کے مطابق کرک میں پولیس نے پی ٹی آئی Pk 97 متوقع امیدوار خورشید خٹک کی گرفتاری کیلئے گھر پر چھاپہ مارا، خورشید خٹک گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہو سکے
پی ٹی آئی ضلعی صدر عنایت خٹک کاکہنا ہے کہ خورشید خٹک کے حجرے میں 26 نومبر کو ورکرز کنونشن ہوگا،ورکرز کنونشن ہر حال میں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: جہانگیرترین کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ،اہم شخصیات آئی پی پی میں شامل