چھت پر گانا ۔۔علیزے شاہ نے نئی ویڈیو شیئر کردی

Nov 25, 2021 | 19:18:PM
 چھت پر گانا ۔۔علیزے شاہ نے نئی ویڈیو شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)گھر کی چھت پر گانے سے لطف اندوز ہوتے ہوئے  علیزے شاہ نے اپنی نئی ویڈیو شیئر کردی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:ماہرہ اور کبریٰ خان کا ڈانس ۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق علیزے شاہ نے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ گھر کی چھت پر موجود ہیں ۔ سلوموشن کیمرے سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ علیزے شاہ اپنے بالوں سے کھیلتے ہوئےچہرے پر خوشگوار تاثرات دیتی دیکرویڈیو کیلئے پوز دیتی ہیں۔علیزے شاہ نے کانوں میں سفید کلر کے ایئر بڈز لگا رکھے ہیں۔

سوشل میڈیا پر علیزے شاہ کی نئی ویڈیو کو خوب پذیرائی مل رہی ہے مداح علیزے شاہ کی ویڈیو کو خوب پسند کررہے ہیں اور دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ وزراکے فون نمبر کہاں سے لیتی ہیں۔۔؟؟ ٹک ٹاکر کے انکشاف