ماہرہ اور کبریٰ خان کا ڈانس ۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Nov 25, 2021 | 17:18:PM
ماہرہ کبری ڈانس
کیپشن: ماہرہ خان ، کبری خان اور دیگرڈرامے کے سیٹ پر ڈانس کرتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور کبری خان نے عثمان مختار کے ساتھ ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے ماہرہ خان اور کبری خان عثمان مختار کے گرد ڈانس کرکے خوشی منا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ وزراکے نمبرز کہاں سے لیتی ہیں۔۔؟؟ٹک ٹاکر کے انکشافات
 دونوں اداکارہ عثمان مختار کیساتھ ہم کہا ں کے سچے تھے کے سیٹ پر موجود تھیں۔اس موقع پر بابر ظہیر ، نعمان خان بھی موجود تھے ۔
سب اداکاروں نے عثمان مختار کے گرد ڈانس کیا ۔ ویڈیو شیئر کرنے والے صارف نے لکھا کہ ”عثمان مختار کی ہم کہاں کے سچے تھے کے سیٹ پر رخصتی جس میں ہم بھی شریک ہیں“


واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل عثمان مختار کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی رہیں ۔کبری خان اور ماہرہ خان نے ڈرامے کے سیٹ پر عثمان کے گرد ڈانس کرکے اسے مبارکباد دی ۔
یہ بھی پڑھیں:دلہن مشکل میں پھنسی تو دلہامدد کیلئے آگے آیا۔۔۔پھر کیا ہوا؟ویڈیو وائرل