دلہن مشکل میں پھنسی تو دلہامدد کیلئے آگے آیا۔۔۔پھر کیا ہوا؟ویڈیو وائرل 

Nov 25, 2021 | 15:24:PM
سوشل میڈیا ، وائرل ویڈیو
کیپشن: سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو کی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھاری لہنگا پہنے دلہن کو اسٹیج پرپہنچنے میںمشکل پیش آئی تو دلہا اپنی بیوی کی مدد کیلئے پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:حریم شاہ کی پہلی تنخواہ کتنی۔۔۔اب کتنا کما لیتی ہیں؟حیران کن انکشافات
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھاری لہنگا پہنے دلہن کو اسٹیج پر چڑھنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔۔جوں ہی دلہن سیڑھیوں پر پہنچتی ہے تواس کا بھاری لہنگا اس کے پاؤں میں اٹک جاتا ہے جس سے اسے آگے بڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے ۔ یہ سب کچھ دیکھ کر دلہاسے نہ رہا گیا اور وہ دلہن کی مدد کیلئے آگے بڑھتا ہے ۔دلہن کا لہنگا اس کے پاؤں سے نکالتا ہے اور دلہن کاہاتھ تھام کر اسے اسٹیج پر لے جاتاہے ۔سوشل میڈیاپر ویڈیوشیئر کرنےوالے صارف نے لکھاہے کہ دلہاہوتوایسا۔۔۔


سوشل میڈیا پریہ ویڈیو بھرپوروائرل ہورہی ہے جس پر طرح طرح کے دلچسپ تبصرے دیکھنے کومل رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:علیزے شاہ نے ہمایوں سعید سے بھی بدتمیزی کی ۔۔اداکار نوید رضا کا انکشاف