امریکا ایران مجوزہ مفاہمت کی یادداشت میں کوئی جوہری معاہدہ شامل نہیں، ایرانی عہدیدار 

May 25, 2026 | 22:39:PM
امریکا ایران مجوزہ مفاہمت کی یادداشت میں کوئی جوہری معاہدہ شامل نہیں، ایرانی عہدیدار 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مفاہمت کی یادداشت میں کوئی جوہری معاہدہ شامل نہیں۔ ایرانی عہدیدار کی امریکی اخبارواشنگٹن پوسٹ سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مجوزہ ایم اویو میں صرف مستقبل میں جوہری معاملے پر مذاکرات کا عزم شامل ہے۔ 

ایرانی عہدیدار نے واضح کیاکہ  آبنائے ہرمز کھولنے کا عمل مرحلہ وار ہوگا۔ابتدائی مرحلے میں آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگوں کو ہٹانا اور امریکی ناکہ بندی کا خاتمہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ ایران کے 12ارب ڈالرز کے منجمد اثاثے بھی بحال کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پارٹی رہنماؤں پر الزامات! شیرافضل نےنئے انکشافات کردیئے

دیگر کیٹیگریز: دنیا
ٹیگز: