لانگ مارچ :تحریک انصاف کا ایم این اے گاڑی کی چھت سے گرگیا

May 25, 2022 | 22:58:PM
عامر ڈوگر ، چھت سے گر گئے
کیپشن: عامر ڈوگر گاڑی کی چھت سے گرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لانگ مارچ کے دوران تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی عامر ڈوگر گاڑی کی چھت سے گر کر زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر لانگ مارچ میں موجود تھے ، گاڑی کی چھت پر کھڑے ہوکر کارکنوںکے نعروں کا جواب دے رہے تھے کہ اسی دوران وہ گاڑی کی چھت سے گر گئے ۔کارکنوں نے انہیں اٹھایا ۔

ذرائع کے مطابق عامر ڈوگر کو معمولی زخم آئے اور تھوڑی دیر بعد وہ سنبھل گئے اور دوبارہ گاڑی میں سوار ہوگئے ۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل