کنٹینر ہٹاتے ہوئےتحریک انصاف کے دوکارکن دریا میں گر کر جاں بحق 

May 25, 2022 | 17:09:PM
تحریک انصاف کے کارکن کنٹینر سے گرکر جاں بقح
کیپشن: تحریک انصاف کے کارکن جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے قافلے میں شامل دو کارکن کنٹینر ہٹاتے ہوئے دریاکے پل سے گر کر جاں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کے قافلے میں شامل دو کارکن کنٹینر ہٹاتے ہوئے دریاکے پل سے گرکر جاں بحق ہوگئے ۔دونوں کارکن دریائے سندھ کے پل سے نیچے گر کر جاں بحق ہوئے ۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت اور تحریک انصاف میں معاہدہ ؟؟وزیراطلاعات نے بتادیا