حکومت اور تحریک انصاف میں معاہدہ ؟؟وزیراطلاعات نے بتادیا 

May 25, 2022 | 16:09:PM
مریم اورنگزیب نے بتادیا
کیپشن: مریم اورنگزیب فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے۔

پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ۔ عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا