تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا

May 25, 2022 | 12:21:PM
تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا
کیپشن: تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

   (24 نیوز)ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے لیے این او سی دینے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے وجوہات کے ساتھ جوابی خط پی ٹی آئی رہنما کو لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان والی جگہ لانگ مارچ کے لیے موزوں نہیں ہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ لانگ مارچ میں لوگوں کی تعداد زیادہ ہو سکتی جو عوام کے مفاد میں نہیں ہے، مارچ کے باعث راستے بند ہو جائیں گے، ائیر پورٹ راستہ بھی بند ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:بدترین معاشی بحران۔ پٹرول مہنگا کر دیا گیا

یاد رہے کہ دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف نے ضلعی انتظامیہ سے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے اجازت طلب کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران نیازی خونی انقلاب بند کرے ورنہ۔رانا ثنا اللہ نے خبردار کردیا