عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)ممکنہ جنگ بندی کے امکانات پرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 99 اعشاریہ 15 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 88 اعشاریہ 88 ڈالر تک آ گئی ہے۔
برینٹ کروڈ کی قیمت 5 اعشاریہ 34 فیصد کم ہو کر 99 اعشاریہ 15 ڈالر فی بیرل ہو گئی ہے، ایک روز پہلے یہ قیمت 100 ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد سے ریاض جانیوالے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
امریکہ میں ٹریڈ ہونے والے تیل کی قیمت88 اعشاریہ 88 ڈالر تک آ گئی ہے۔