حکومت صرف دکھاوا ،نظام کوئی اور چلارہا ہے، مطیع اللہ جان کےاہم انکشافات

Mar 25, 2024 | 10:10:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حکومت صرف دکھاوا ہے،فیصلے کوئی اور کررہا ہے،نظام کوئی اور چلارہا ہے،اتحادی حکومت اوراسٹیبلشمنٹ میں ’بے اعتمادی‘ موجود ہے،سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے پروگرام’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘میں اہم انکشافات کرڈالے ۔دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: