ڈالر مزید مہنگا۔ بلند سطح پر پہنچ گیا

Mar 25, 2022 | 13:07:PM
ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کیپشن: ڈالر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا  ہونے کے بعد 181.80 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 181.73 روپے سے مہنگاہوکر 181.80 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:کون کونسے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا ۔۔کمپنی کا بڑا اعلان
 معاشی ماہرین کے مطابق روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح تک گرگیا ہے ۔ڈالر مہنگاہونے سے درآمدی اشیا مہنگی ہوجائیں گی۔

معاشی  ماہرین کےمطابق تین ہفتے میں امریکی ڈالر 4 روپے 30 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔4 مارچ 22 کو انٹربینک میں ڈالر177.50 روپے پر تھا۔

یہ بھی پڑھیں:موسم کے حوالے سے اہم خبر