صدر مملکت سمیت اہم شخصیات حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں

Jun 25, 2023 | 19:09:PM
(24 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، رانا ثناء اللہ، حنا ربانی کھر، آغا رفیع اللہ اور قادر مندوخیل ادائیگی حج کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علی فیملی کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے ہیں، وہ آج فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے کے بعد فریضہ حج بھی ادا کریں گے۔ صدر مملکت کے علاوہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بھی جدہ پہنچ گئے ہیں وہ بھی آج سعادتِ عمرہ حاصل کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان حج مشن کا مکہ مکرمہ میں منیٰ روانگی بارے اجلاس، سہولت و تعاون پر بریفنگ وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سمیت آغا رفیع اللہ، قادر مندوخیل بھی حج کی آدائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے ہیں۔
کیپشن: صدر عارف علوی، حنا ربانی کھر، رانا ثناءاللہ حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، رانا ثناء اللہ، حنا ربانی کھر، آغا رفیع اللہ اور قادر مندوخیل ادائیگی حج کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علی فیملی کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے ہیں، وہ آج فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے کے بعد فریضہ حج بھی ادا کریں گے۔ صدر مملکت کے علاوہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ بھی جدہ پہنچ گئے ہیں وہ بھی آج سعادتِ عمرہ حاصل کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان حج مشن کا مکہ مکرمہ میں منیٰ روانگی بارے اجلاس، سہولت و تعاون پر بریفنگ

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سمیت آغا رفیع اللہ، قادر مندوخیل بھی حج کی آدائیگی کیلئے جدہ پہنچ گئے ہیں۔