بابر اعظم نےویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا

Jun 25, 2022 | 15:03:PM
بابر اعظم نےویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا
کیپشن: بابر اعظم ویرات کوہلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےبھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔

بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ دن رہنے والے کھلاڑی بن گئے,قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان پچھلے 1025 دنوں سے ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں، اس سے قبل یہ اعزاز ویرات کوہلی کے پاس تھا۔

 ???? Destined to be no. 1️⃣ ????

یہ بھی پڑھیں:بادلوں نے رخ بدل لیا۔ گرمی پڑھے گی یاہونگی بارشیں؟