مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 30 جولائی کو طلب، شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 30 جولائی کو ہوگا ،جس میں مانیٹری پالیسی کمیٹی میں شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 30 جولائی کو ہوگا ،مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کی سربراہی گورنر اسٹیٹ بینک کریں گے۔اس اجلاس میں شرح سود کا فیصلہ کیا جائے گا ۔کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں پالیسی بیان کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ عمارہ چوہدری نے کراچی میں اکیلے رہنے کا خوفناک تجربہ شیئر کردیا