ق لیگ کی رہنما فاطمہ عاطف ملہی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Jul 25, 2023 | 14:55:PM
ق لیگ کی رہنما فاطمہ عاطف ملہی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
کیپشن: (فائل فوٹو)
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)مسلم لیگ ق کی رہنما فاطمہ عاطف ملہی  نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
فاطمہ عاطف ملہی نے پیپلز پارٹی پنجاب خواتین ونگ کی صدر ثمینہ خالد گھرکی سے ملاقات کی۔

ثمینہ خالد گھرکی نے فاطمہ ملہی کو پیپلز پارٹی میں خوش آمدید کہا۔

یہ بھی پڑھیں:  روپیہ  کمزرو..ڈالر پھر مہنگا ہو گیا